: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں آج کانگریس کے کارکنوں نے الیکٹرانک ووٹنگ
مشین (ای وی ایم) سے الیکشن کرانے پر پابندی لگانے کی مانگ کرتے ہوئے
احتجاجی مظاہرہ کیا۔راجیو وکاس کیندر کے بینر تلے اندور کے
اجواڑہ علاقے میں آج جمع ہوئے کانگریس کے کارکنوں نے ای وی ایم کی علامتی ہولی جلائی۔کانگریس کے لیڈر دیویندر سنگھ یادو نے بی جے پی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اپنے فائدہ کے لئے ای وی ایم میں گڑبڑ کررہی ہے۔